PERKS OF LIVING IN A BROWN CULTURE.

Maryam Jaffar
4 min readJul 6, 2019

--

I have seen people spreading negativity about this different yet elegant BROWN CULTURE. But, today I decided to step up and tell the world about all the good things that are always neglected while portraying the bad ones.

The first thing that truly inspires me is none other than the relationships we brown people have. Unlike the West, (to whom we always compare ourselves to) this culture holds a strong relationship that no one can define. I guess it is in our blood or because some 1400 years ago the Last Prophet of Allah by the command of Allah made every man on this Earth a brother to the other. ( People may call me outdated for referring to the Qur'an but, I guess it's true.)

I live in the mid city and my Grandparents live far from my home. They are just two persons with my cousin. (Long story short they don't have many people in home, just the three of them as my mamu lives in a foreign country.) We cannot visit them everyday and sometimes months pass and I don't get a chance to see them.

The reason behind all this story is that there are poeple who always visit them.
All the people living there, they live like a family, a pure blood related family. They visit them everyday, talk to them and I guess this is the most beautiful thing I have ever seen.

Every woman there is my khala and every men there is my mamu. And I don't like to call them Anty or uncle because they really take care of my Grandparents as their own family by visiting them and spending time with them. I cannot explain how much of a blessing it is when you go there and see everyone meeting you as if you're the part of their family and that you're someone worth their time. Literally they will get angry if you don't visit their house.

Yes, I love to live in a culture where you have like millions of Nano, Dado, khala, Nana, Dada, mami, phupo, Chachu, Taya, Tayi and the list goes on and on.

They love you as a part of their family and in return they just need nothing but your love and respect. And I guess giving respect in the exchange of having love is not a big deal.

براون تہزیب میں رہنے کے

فوائد ۔

میں نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہے اس مختلف مگر دلفریب(براون) تہزیب کی منفی باتیں پھیلاتے ہوئے۔مگر آج میں نے فیصلہ کیا کہ میں اٹھوں اور دنیا کو ان تمام مثبت باتوں سے آشنا کروں جو اکثر ان منفی پہلووں میں دب جاتی ہیں۔

جو سب سے پہلی چیز مجھے متاثر کرتی ہے وہ یہ رشتے ہیں جو ہم براون لوگوں کے پاس ہوتے ہیں۔ مغربی تہزیب کے بر عکس ( جس سے ہم اکثر و بیشتر موازنہ کرتے نظر آتے ہیں۔) یہ تہذیب بہت مضبوط رشتے رکھتی ہے، جنھیں کوئی بیان نہیں کر سکتا۔ شاید یہ ہمارے خون میں ہے یا شاید آج سے قریبا چودہ سو سال پہلے اللہ کےآخری نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اللہ کے حکم سے ہر انسان کو اس زمین پر دوسرے کا بھائی بنایا تھا۔ ( لوگ بے شک مجھے قرآن کا حوالہ دینے کی وجہ سے پرانے خیالات والا کہیں مگر مجھے ایسا ہی لگتا ہے۔)

میں شہر کے وسط میں رہتی ہوں اور میرے نانا نانی میرے گھر سے کافی دور۔ وہ صرف دو لوگ ہیں جو میرے مامو زاد بھائی کے ساتھ ریتے ہیں۔ ( کہانی مختصر، ان کے گھر مین ان تین بندوں کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ میرے ماموں باہر کے ملک رہتے ہیں۔) ہم انکو ہر روز ملنے نہیں جا سکتے اور بعض اوقات تو مہینے گزر جاتے ہیں اور مجھے ان سے ملنے کا موقع نہیں ملتا۔ اس تمام کہانی کو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہاں لوگ موجود ہیں جو ان کے پاس ملنے کی غرض سے جاتے ہیں۔

تمام افراد جو وہاں مقیم ہیں، وہ ایک خاندان کی طرح رہتے ہیں، ایک خونی رشتے کی طرح۔ وہ ہر روز ان سے ملتے اور ان سے باتیں کرتے ہیں اور میرے خیال سے یہ سب سے خوبصورت بات ہے۔

ہر عورت وہاں میری خالہ، اور ہر مرد وہاں میرے مامو ہیں۔ اور میرا انھیں انکل، آنٹی کہنے کا دل بھی نہیں کرتا کیونکہ وہ واقعی میرے نانا نانی کا اپنے خاندان کی طرح خیال کرتے ہیں، ان کے ساتھ وقت گزار کے۔

میں بیان نہیں کر سکتی کے یہ کتنی بڑی نعمت ہے کہ جب آپ وہاں جائیں اور ہر کوئی آپ سے ایسے ملے کہ جیسے آپ ان کا اپنا خاندان ہیں اور آپ انکے قیمتی وقت کے حقدار ہیں ۔ وہ حقیقی معنوں میں آپ سے

ناراض ہو جائیں اگر آپ ان کو ملنے نہ جائیں۔
ہاں میں ایسی تہزیب میں ( اسکی سو برائیوں کے باوجود )رہنا پسند کروں گی جہاں آپ کے لاکھوں کی تعداد میں نانو، دادا، چچا، خالہ، نانا، دادا، مامی، پھپو، اور یہ فہرست اسی طرح چلتی جا رہی ہے۔

وہ آپ سے اپنے خاندان والوں کی طرح پیار کرتے ہیں اور بدلے میں وہ آپ سے صرف عزت و محبت چاہتے ہیں، اور میرے خیال سے عزت کے عوض پیار وصول کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔

--

--

Maryam Jaffar
Maryam Jaffar

Written by Maryam Jaffar

My unaltered, raw and genuine first thoughts.🦄

No responses yet